سفید صندل کے بیج سے کمائیں زبردست منافع
آڈر بک کروانے کے لیے دیئے گئے فارم کو فل کریں۔
“صرف ایک بیج سے لاکھوں کا درخت!
ایک پیکٹ میں 50 بیج، 60-70 فیصد جرمینیشن — مطلب 30 سے زائد کامیاب درخت!
سفید صندل کی لکڑی کی قیمت مارکیٹ میں 15000-20000 روپے فی کلو ہے۔
آج کا بیج، کل کا خزانہ!
قیمت: 4000 روپے فی پیکٹ (50 بیج)
[wpforms id="1834"]
سیڈ مارٹ واحد کمپنی ہے جو پورے پاکستان میں معیاری صندل( چندن) کے بیج فراہم کر رہی ہے
- پاکستان میں سفید صندل کے درختوں کے فوائد
سفید صندل کی لکڑی پاکستانی مارکیٹ میں بہت قیمتی سمجھی جاتی ہے۔ اس سے زرمبادلہ کمایا جا سکتا ہے۔ - صندل کے تیل اور لکڑی سے اعلیٰ معیار کے عطر اور خوشبویات تیار کی جاتی ہیں
- صندل کے اجزاء مختلف ادویات اور جلدی مصنوعات میں استعمال ہوتے ہیں،
- اس کو اگانے کے لیے کسی خاص احتیاط کی ضرورت نہیں۔
- اس کو لگانے کے لیے 10/10 کا فاصلہ رکھا جاتا ہے پودے سے پودے تک بھی اور قطار سے قطا ر تک بھی۔
- اس کو بڑھنے کے لیے ایک ہوسٹ پلانٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔
- گرم علاقے اس کے لیے زیادہ موزوں ہے۔ہر قسم کا ٹمپریچر برادشت کرتا ہے۔
- یہ جنگلی پودا ہے جو سارا سال اگایا جا سکتا ہے۔
- ہر قسم کی زمین میں اگایا جا سکتا ہے
- اسے کسی خصوی کھاد کی ضرورت نہیں ہوتی۔
- بیج کیسے اگانے ہیں؟ اس کے لیے ہماری ٹیم آپ کو مکمل گائیڈ کرے گی اور آپ کا کسی قسم کا نقصان نہیں ہو گا
- مزید معلومات کے لیے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
- +92 300 9456033




